پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 ویمن کرکٹرز پر جرمانہ عائد کردیا مگر کیوں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کردیا۔
پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آیا جس کی تحقیقات کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے پر دونوں ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کیا۔

Views= (164)

Join on Whatsapp 1 2

تازہ ترین