چین کے ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی ویٹرس کون ہے؟
Dec 4 2023 | ویب ڈیسک
وائرل ویڈیو کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا
سوشل میڈیا پر آئے دن چیزیں وائرل ہونے کا سلسلہ جاری رہتا ہے، ایسی ہی ایک وائرل ویڈیو ا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے۔
یہ وائرل ویڈیو دراصل چین کے شہر چونگ کنگ کے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی ایک ویٹرس کی ہے۔
ویڈیو میں موجود ویٹرس نے ایک روبوٹک انداز میں اپنے سارے کام سر انجام دے رہی ہیں۔
چین کے ریسٹورنٹ میں موجود یہ اینڈرائیڈ ویٹریس اپنے اس انداز کے سبب خاصا وائرل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مِس کِن نے روبوٹ کی بہترین انداز سے عکاسی کی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی ہی کشمکش میں مبتلا ہوگیا کہ آیا یہ انسان ہے یا روبوٹ۔
جب لوگ اس ریسٹورنٹ میں داخل ہوتے ہیں تو یہ روبوٹک ویٹریس ان کا استقبال کرتی ہیں، ان کو میز کی جانب جانے کا شارہ دیتی ہیں اور کھانے کا آرڈر بھی لیتی ہیں۔
Views= (531)
Join on Whatsapp 1 2