ایم بی بی ایس کی طالبات منشیات کا استعمال کرنے میں مصروف

ڈاؤ یونیورسٹی کراچی کا کیفے ٹیریا گڑھ بن گیا

مستقبل کے ڈاکٹرز خود منشیات کی لت میں لگ گئے، کراچی کی جامعات میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر پہنچ گیا ہے۔
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کے کیفے ٹیریا میں منشیات کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ایم بی بی ایس کی طالبات منشیات کا استعمال کرنے میں مصروف ہیں۔
جامعہ میں طالبات کو منشیات کی سپلائی یونیورسٹی کے باہر سے ہوتی ہے۔
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کے کیفے ٹیریا میں بے خوف طالبات کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے، منشیات کے کھلے عام استعمال پر ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ لا علم ‏ہے۔

Views= (378)

Join on Whatsapp 1 2

تازہ ترین