چیٹ جی پی ٹی کی دھماکہ خیز انٹری، گلوگل سرچ انجن کو خطرہ لاحق
Dec 17 2024 | ویب ڈیسک
چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔
اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔
اگر آپ نے بہت زیادہ مقامات کو گوگل میپس میں محفوظ کیا ہوا ہے تو یہ فیچر کافی کارآمد ثابت ہوگا۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔
9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اگر آپ نے بہت زیادہ مقامات کو گوگل میپس میں محفوظ کیا ہوا ہے تو یہ فیچر کافی کارآمد ثابت ہوگا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن کی مالک کمپنی نے کافی تاخیر سے گوگل میپس میں یہ فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنا بھی آسان ہے۔ بس سیوڈ سیکشن میں جاکر وہاں سرچ ٹول پر کلک کریں اور بس۔
اگر آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ میں سیوڈ سیکشن کو استعمال نہیں کرتے تو اب وقت آگیا ہے کہ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں۔
آپ اپنی لسٹس بھی تیار کرکے انہیں محفوظ کرسکتے ہیں۔ نئے سرچ فیچر کے ساتھ یہ لسٹس مختلف جگہوں کی سیر کے حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوسکیں گی۔
Views= (538)
Join on Whatsapp 1 2