جنسی ہراسمنٹ اور تشدد کے خلاف بنوں نرسنگ کالج طلبہ کا احتجاج

بنوں میں مبینہ جنسی ہراسمنٹ اور تشدد کے خلاف نرسنگ کالج کے طلبہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ طلبہ نے بنوں ڈی آئی خان روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا۔
طلبہ نے الزام عائد کیا کہ نرسنگ کالج کا کک مین کلرک بن کر طلبہ پر جنسی و جسمانی تشدد کر رہا ہے۔
طلبہ نے مطالبہ کیا کی نرسنگ کالج کے طلبہ کی جنسی ہراسمنٹ اور تشدد کا نوٹس لیا جائے اور مبینہ جنسی ہراسمنٹ اور تشدد میں ملوث کک مین کو فوری برخاست کیا جائے۔

Views= (474)

Join on Whatsapp 1 2

تازہ ترین