تنزانیہ میں چھٹیاں منانے والی مریم نفیس نے مداحوں کو حیران کردیا
Sep 15 2023 | ویب ڈیسک
پاکستانی ڈرامہ ”نیم“ میں اداکاری کرنے والی اداکارہ مریم نفیس نے تنزانیہ میں چھٹیاں مناتے ہوئے اپنی دلکش تصاویر شئیر کی ہیں، جنہیں دیکھنے والے اداکارہ کی بہادری کے معترف ہوگئے۔
مریم نفیس نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تنزانیہ کے جزیرے ”زنزیبار“ سے چند تصاویر شئیر کیں۔

اداکارہ نے پانی میں کچھوؤں کے ساتھ اس تجربے کو حیرت انگیز قرار دیا ہے۔
مریم نفیس کا شمارشوبزکے مقبول اداکاروں میں ہوتا ہت جو ’کم ظرف‘ط اور ’محبت چھوڑ دی میں نے‘ جیسے کامیاب ٹڈراموں میں صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مریم نفیس اور ہدایت کار و پروڈیوسر امان احمد گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔
اداکارہ اکثر اپنی شادی شدہ زندگی کی جھلکیاں تصاویر کی صورت میں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Views= (1022)
Join on Whatsapp 1 2