مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

معروف عالم دین اور اسکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
انسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عالم دین خوشگوار موڈ میں ہیں اور ان کے کاندھے پر طوطا جب کہ پاس ہی پالتو بلی بیٹھی ہے۔
ویڈیو میں طوطا مولانا طارق جمیل کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہا ہے جس پر طارق جمیل بھی اس صورتحال سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

Views= (149)

گروپ جائن کرنے کے لیے کلک کریں (NewsHook) /#/ (NewsHook-2)

اہم خبریں/ تازہ ترین