"نوا آیاں اے سوہنیا"،وسیم اکرم کی نوری نت سٹائل وڈیو وائرل

Oct 22 2021 | انٹرٹینمنٹ ڈیسک

سابق کرکٹر وسیم اکرم کا مولاجٹ فلم کے ولن نوری نت کا انداز اپنائے فخرِ عالم کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
وسیم اکرم سوشل میڈیا ویب سائٹس پر کافی متحرک رہتے ہیں کبھی وہ اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ یاد گار لمحے شیئر کرتے ہیں ا ورکبھی کرکٹ سے متعلق اہم اور دلچسپ پوسٹس کرتے ہیں،
سابق کرکٹر وسیم اکرم پاکستان کے سیاحتی مقامات اور ساحل سمندر کی صفائی کے لیے بھی آگاہی پھیلاتے بھی نظرآتے ہیں،
وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کا انداز اپنائے ہوئے ہیں، انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے"نوا آیاں اے سوہنیا"۔

گروپ جائن کرنے کے لیے کلک کریں (NewsHook) /#/ (NewsHook-2)

اہم خبریں/ تازہ ترین