نریندرا مودی غلط ایکسرسائز کرنے پر مذاق بن گئے، ویڈیو وائرل

ویڈیو میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی ایکسرسائز کرتے نظر آرہے ہیں لیکن ان کی جانب سے ایکسرسائز بالکل غلط انداز میں کی جارہی ہے۔
جس پر انہیں سوشل میڈیا پر نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ سوشل میڈیا صارفین نے کئی میمز بھی شئیر کی ہیں۔
حالانکہ بھارتی وزیراعظم کو ایک انسٹرکٹر صحیح ایکسرسائز کرنے کے لئے رہنمائی بھی فراہم کررہے ہیں لیکن نریندرا مودی بادی النظر میں ان کو اہمیت دیتے نظر نہیں آرہے۔

Views= (33)

گروپ جائن کرنے کے لیے کلک کریں (NewsHook) /#/ (NewsHook-2)

اہم خبریں/ تازہ ترین