33 کے بجائے کتنے فیصد نمبر لینے والے طلبا پاس ہوں گے ؟

تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کےامتحان اپریل اور مئی میں لیےجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں اہم فیصلےکیے گئے ہیں ۔جن کے مطابق امتحان میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز بھی پیش کردی گئی جسے آئندہ اجلاس میں منظور کیا جائے گا
جبکہ نیاء گریڈنگ سسٹم آئندہ تین سال میں نافذ ہوگا۔
95 سے 100 فیصد نمبر لینے والوں کو ڈبل اے پلس گریڈملے گا۔90 سے 95 فیصد نمبر لینے والے طلباء کو اے پلس گریڈ ملے گا85 سے 90 فیصد نمبر والے طلباء کو ڈبل بی پلس گریڈ ملے گا۔
فیل کی شرح کو ختم کرکے غیر مطمن کا لفظ شامل کردیا جائے گاجبکہ گریڈنگ سسٹم مکمل طور پر 2025میں نافذ کیا جائے گا۔

Views= (563)

گروپ جائن کرنے کے لیے کلک کریں (NewsHook) /#/ (NewsHook-2)

تازہ ترین